Twitter/X

@brianchau57: Nihil Innovetur RTEUrdu (@RTEUrdu) 🔴 بنگلہ دیش کے آرمی چیف ویکر اُز زمان کا بیان: "بدعات کا خا...

Nihil Innovetur

RTEUrdu (@RTEUrdu)

🔴 بنگلہ دیش کے آرمی چیف ویکر اُز زمان کا بیان:

"بدعات کا خاتمہ کریں، ہمارا ملک بدعات سے بھر چکا ہے۔
دعا میں بدعت، نماز میں بدعت... ہمیں ان تمام چیزوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔
ہم ایک ایسے اسلامی معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جو صحیح عقائد، مضبوط اخلاقی بنیادوں اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔
ہم ایسا تعلیمی نظام تشکیل دیں گے جس میں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم دونوں شامل ہوں، تاکہ معاشرہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔"

Video

— https://nitter.net/RTEUrdu/status/2085047198346051781#m